اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی یومِ ہیپاٹائٹس کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں 2030 تک ہیپاٹائٹس سی کو عوامی صحت کے لیے خطرہ بننے سے ختم کرنے کے قومی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقصد کے حصول کے لیے وفاق،



