(ویب ڈیسک) کے الیکٹرک نے اپنے صارفین کی سہولت اور وقت کی بچت کے لیے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اب صارفین نقد رقم کے بغیر بھی اپنے بل آسانی سے ادا کر سکیں گے۔
کیش کے بغیر بھی بجلی کا بل ادا کریں، کے الیکٹرک نے آسان بلنگ سہولت متعارف کرا دی
RELATED ARTICLES



