ٹروبا ٹیسٹ(نیوز ڈیسک)پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز شاندار بولنگ کرتے ہوئے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کر تے ہوئے عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا۔ میزبان ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں جاری میچ کی پہلی اننگز



