واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر امریکی حملے عارضی طور پر روکے گئے ہیں، تاہم اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو سخت فوجی کارروائی کی جائے گی۔