میرپور: آزاد کشمیر انتخابات 2026 نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے میرپور ڈویژن کے تمام 13 حلقوں کے نتائج جاری کرتے ہوئے کامیاب امیدواروں کے ناموں کی تصدیق کر دی۔ جاری کردہ نتائج کے مطابق مختلف حلقوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی



