آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 334 روپے 18 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3



