راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی ارکان کانگریس کے وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔