میر پور: آزاد کشمیر کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کے پہلے امیدوار نے کامیابی حاصل کرلی، غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق انہوں نے ن لیگ کے امیدوار کو شکست دی۔ آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب ن لیگ



