لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اداکارہ میرا معاوضہ سے متعلق اپنے تازہ بیان کے بعد ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ اداکارہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سرکاری فنڈز سے بننے والی فلموں میں کام کرنے کے لیے 50 لاکھ روپے معاوضہ وصول کرتی ہیں، جبکہ اگر حکومت نقد
سرکاری فلموں کے لیےاداکارہ میرا معاوضہ سے متعلق حیران کن انکشاف
RELATED ARTICLES



