حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر 29 جولائی کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن (SGA&CD) نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا The post عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



