حق مہر سے متعلق لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ارسلان کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا اور درخواست مسترد کر دی۔ درخواست گزار نے سابقہ بیوی کو حق مہر ادا کرنے کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔



