(24نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے ایل اے 9 کوٹلی 2 نکیال میں جیالے کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اطلاع ہے کہ ن لیگ کے امیدوار کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔