خیبر پولیس نے جمرود میں ٹیلی فون کیبل چور گینگ گرفتار کر لیا، اور ان کے قبضے سے 5 لاکھ 50 ہزار روپے نقدی اور ہیوی مشینری برآمد کر لی گئی۔