لاہور(27 جولائی 2026): لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ کی پولیس نے غوث اعظم چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے شراب پی کر کار چلانے اور سرعام ہلڑبازی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ایس



