مظفرآباد (27 جولائی 2026): آزاد جموں و کشمیر میں سیاسی اکھاڑہ آج سجے گا۔ پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں ہونے والے انتخابات میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ میرپور آزاد کشمیر سے اے آر وائی نیوز کے نمائندے سید سجاد بخاری کی رپورٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے پہلے



