اسلام آباد (قدرت روزنامہ) العربیہ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے پاکستان کو امریکہ کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے اپنی آمادگی سے آگاہ کر دیا، تہران نے پاکستان کو بتایا ہے کہ وہ جنیوا، دوحہ یا اسلام آباد میں مذاکرات کے نئے دور کے لیے تیار ہے۔. ..



