(دُر شہسوار)کراچی میں ایف آئی اے (FIA)نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ریجنل پاسپورٹ آفس ملیر میں کرپشن نیٹ ورک بے نقاب کر دیا ، ریجنل پاسپورٹ آفس ملیر سے 7 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔