کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گزشتہ مالی سال کے دوران حکومت بلوچستان نے محکمہ صحت کو اصل سالانہ بجٹ کے علاوہ 5 ارب 40 کروڑ 40 لاکھ روپے بطور نظرِ ثانی شدہ (Revised Budget) اضافی فراہم کیے، جس کے بعد صحت کے شعبے میں اس غیر معمولی اضافی مالی معاونت کے استعمال، نتائج اور شفافیت سے متعلق کئی اہم. ..



