اسلام آباد/دوحہ: (قدرت روزنامہ) پاکستان اور قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کی بحالی کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ عرب نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان اور قطر نے ثالثی کی تجویز پر امریکا اور ایران سے جوابات حاصل کر لیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا اور. ..



