میر پور(قدرت روزنامہ) سنیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں وفاقی وزراء انتخابی عمل پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔ آزاد کشمیر کے علاقے میرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے انتخابات میں کسی. ..



