اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں عوام ایک بار پھر تیر کا ساتھ دیں گے، شیر کو شکست ہوگی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کشمور ہو یا کشمیر، میرپور ہو یا میرپورخاص، عوام اپنے حقِ حاکمیت. ..



