لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں دریائے ٹیمز پر پیش آنے والے پولیس کشتی حادثے کی نئی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے، جس میں کشتی کو ویسٹ منسٹر برج سے ٹکراتے اور الٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب پولیس افسران کو لے



