کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)کوئٹہ میں واٹر ٹینکر اور واٹر سپلائی ایسوسی ایشن کی ہڑتال حکومت اور ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کردی گئی۔پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی محمد نورزئی سے واٹر ایسوسی ایشن کے رہنماں کے مذاکرات کے بعد کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے. ..



