اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آبنائے باب المندب تقریباً 36 کلومیٹر چوڑی ہے اور بحیرۂ احمر کو خلیج عدن سے ملاتی ہے ایران کے اتحادیوں کی جانب سے بحیرۂ احمر میں ایک اہم بحری راستے کے خلاف دی گئی دھمکیوں نے عالمی تجارت پر مزید اثرات کے خدشات بڑھا دیے ہیں۔ ایران کی جانب سے پہلے ہی. ..



