اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کرانے اور مذاکرات بحال کرنے کے لیے مخلصانہ اور مسلسل سفارتی کوششیں کیں۔ انہوں نے کہا کہ فریقین کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط بھی ہوئے اور دونوں جانب سے The post امریکا، ایران کشیدگی: جنگ کسی کے مفاد میں نہیں، مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں، سحر کامران appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



