امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران سے افزودہ یورینیم قبضے میں لینےکیلئے پیچیدہ فوجی آپریشن پر غور کر رہا ہے۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق مجوزہ مشن کیلئے ہزاروں امریکی فوجیوں کی ضرورت پڑ سکتی ہے جس میں ایک چھوٹا اسپیشل آپریشن گروپ جوہری مواد حاصل کر کے منتقل کرے گا۔ ایران نے



