روس کے صدر پیوٹن نے یوکرینی ڈرون حملے کے خدشے کے پیش نظر بحریہ کے قومی دن پر فوجی پریڈ منسوخ کر دی۔ دو ہزار پچیس میں بھی فوجی پریڈ منسوخ کی گئی تھی۔ اپنے پیغام میں صدر پیوٹن نے کہا روس کے جوہری دفاع نظام کا بحری حصہ مزید طاقتور بن رہا ہے، اہلکار