ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے شہریوں پر مہنگائی کا مزید دباؤ بڑھ گیا ہے۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پشاور میں گزشتہ دو روز کے دوران 20 کلو آٹے کے The post عوام کیلئے بری خبر ، آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



