اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایات پر قائم ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کے پانچویں اجلاس میں مون سون 2026 کے دوران قومی سطح پر تیاریوں، ہنگامی ردعمل اور اداروں کے درمیان رابطہ کاری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
مون سون 2026 کی تیاریاں، ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا قومی سطح پر ہنگامی منصوبوں کا جائزہ
RELATED ARTICLES



