تہران (26 جولائی 2026): ایران نے سعودی عرب اور یمن کے درمیان حالیہ تنازع کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایران کا یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا جب سعودی عرب کے خلاف جارحیت پر عرب اتحاد نے الحدیدہ میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ



