یو اے ای(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں اگست کی پبلک ہالی ڈے کے حوالے سے رہائشیوں کے لیے اہم خبر ہے،جہاں نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر تین روزہ ویک اینڈ کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ متوقع طور پر 25 اگست 2026 بروزمنگل کو تعطیل ہوگی،تاہم حکام کی جانب سے



