نیو یارک(نیوزڈیسک) نیویارک شہر کے میئر زہران ممدانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے پاکستانی گلوکار اور ریپر شمعون اسماعیل کی موسیقی سنتے آ رہے ہیں۔ امریکی جریدے رولنگ اسٹون کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ظہران ممدانی سے پوچھا گیا کہ وہ ان دنوں کون سی موسیقی سن رہے ہیں
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی بھی پاکستانی گلوکار کے مداح نکلے
RELATED ARTICLES



