اسلام آباد (26 جولائی 2026): وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے عالمی یومِ مینگرووز کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ درخت ساحلی علاقوں کے تحفظ کی قدرتی ڈھال ہیں اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مینگرووز ماہی گیری کے فروغ میں



