واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئے امریکی فضائی حملے روکنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، جس کے بعد دو ہفتوں سے جاری روزانہ کی فضائی کارروائیاں عارضی طور پر رک گئی ہیں۔
ایران پر امریکی حملوں میں وقفہ، ٹرمپ نے مذاکرات کو ترجیح دے دی
RELATED ARTICLES



