تہران (26 جولائی 2026): ایران نے کہا ہے کہ بحیرۂ کیسپین میں ایک تجارتی جہاز کو یوکرین نے حملہ کر کے نقصان پہنچایا ہے۔ روئٹرز کے مطابق ایران کی وزارتِ خارجہ نے ہفتے کے روز دریائے خزر (بحیرۂ کیسپین/بحیرۂ قزوین) میں ایک ایرانی تجارتی جہاز پر یوکرین کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ



