(عابد چودھری)سٹی ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور حادثات میں ملوث ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے 110 ڈرائیورز کے لائسنس معطل کر دیئے۔