لاہور: پنجاب میں تقریباً 45 لاکھ ٹن گندم کا سراغ اب تک نہ ملنے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ملک میں گندم کے ممکنہ بحران کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ وفاقی حکومت اور صوبوں کو رواں سال گندم خریداری پالیسی پر مؤثر عملدرآمد میں مشکلات کا سامنا ہے، اسی دوران یہ انکشاف



