نئی دہلی: بھارت کے متعدد نامور ٹی وی چینلز جنہیں گودی میڈیا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کے رپورٹرز کو کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ گودی میڈیا ہائے ہائے، گودی میڈیا مردہ باد، یہ وہ نعرے ہیں جو بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اپنے



