کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |26جولائی 2026) —خطہ پوٹھوہار کے نامور شاعر، ادیب اور ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے مقبول جمہورنی واز کے کمپیئر محمد عظمت مغل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم معرکہ حق نغمے (پاک وطن اے پاکستان) کے شاعر بھی تھے۔ وہ طویل عرصے سے ریڈیو پاکستان. ..



