شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ مرینہ خان نے سفید بال رکھنے کی وجہ بیان کردی ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ مرینہ خان نے حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ انہوں نے سفید بال اپنانے کا فیصلہ والدہ سے متاثر ہوکر کیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بچپن میں اسکول کی تقریب کے
مرینہ خان نے سفید بال رکھنے کی وجہ بتادی
RELATED ARTICLES



