جہلم شہر کے قریب دریائے جہلم کے وسط میں قائم مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر کوڑا کرکٹ جمع کیے جانے کے حوالے سے شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی کے تحت دریائے جہلم کے وسط میں. ..
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
RELATED ARTICLES



