کراچی/مظفر آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں جاری انتخابی سرگرمیوں اور گہما گہمی کے دوران وادی کے پرامن ماحول میں بعض عناصر کی طرف سے منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، تاہم اس تمام صورتحال کے باوجود ایم کیو ایم نے بھی اپنے امیدوار انتخابی میدان میں اتارے ہیں۔
گورنر شپ ہمارا حق ہے، ن لیگ سے معاملات طے کیے ہیں اور آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی ہماری ہوگی: فاروق ستار
RELATED ARTICLES



