کراچی: سندھ میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں متوقع مون سون بارشوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ
طوفانی بارشوں کا امکان، وزیراعلیٰ سندھ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا
RELATED ARTICLES



