پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے، جہاں نوجوان اوپننگ بلے باز عبداللہ فضل کمر کی انجری کے باعث نہ صرف ویسٹ انڈیز بلکہ اس کے بعد انگلینڈ کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)



