اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں وفاقی وزیر احد چیمہ سے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (ایف سی ڈی او) کے ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر سام والڈاک نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعاون، ترقیاتی اقدامات اور اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر احد چیمہ نے کہا کہ اقتصادی استحکام حکومت کی اولین ترجیح. ..



