کراچی(25 جولائی 2026): محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں مطلع جزوی ابر آلود جبکہ موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ اس دوران شہر کے چند مقامات پر ہلکی بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ شہر کی فضا میں ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ریکارڈ کیا گیا
کراچی میں گرمی اور حبس برقرار، چند مقامات پر بوندا باندی کا امکان
RELATED ARTICLES



