لندن، 25 جولائی 2026 (پوٹھوار ڈاٹ کام – محمد نصیر راجہ): برطانیہ کے شہر ٹیلفورڈ میں ایک 21 سالہ نوجوان کے پرتشدد اغوا اور مبینہ تشدد کے مقدمے میں چار افراد کو قید کی سزائیں سنا دی گئی ہیں۔ عدالت کے مطابق 24 سالہ شیان حسین، 23 سالہ فہیم چوہان اور 22 سالہ احتشام حسین. ..



