اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کیے جانے کے بعد گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑا ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق 17 جولائی



