(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے لیبیا کشتی حادثہ اور انسانی سمگلنگ کیس کے ملزم محمد طاہر کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ صرف کسی شخص کے بینک اکاؤنٹ میں رقم منتقل ہونا انسانی سمگلنگ میں ملوث ہونے کا ثبوت نہیں۔