اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ جبکہ ڈیزل کی. ..



